Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

78
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 6 Jahre
Schließen

S.AaleImran ayah 156-168

Frage 1 von 5

1

يَخْذُلْكُمْ ‘ کا روٹ خ ذ ل ہے۔ جس کا معنی چھوڑ دینا۔ ’

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung

Frage 2 von 5

1

اللہ کی مدد کب آتی ہے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • جب تم اس کی مدد کروگے

  • جب تم اس سے مدد مانگو گے

  • جب تم انتظار کرتے رہوگے

  • جب تم نذر مانو گے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

اللہ تعالی انسان کو مشکل میں کیوں میں ڈالتے ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • تاکہ وہ کمزور ہوجائے

  • تاکہ وہ مایوس ہوجائے

  • تاکہ انسان کی اصلیت سامنے آجائے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

بِسَخَطٍ ‘ کا روٹ اور معنی ’

Wähle eine der folgenden:

  • س ط خ ، حسد

  • س خ ط ، غصہ پہلے درجے کا

  • س خ ط سخت دشمنی

Erklärung

Frage 5 von 5

1

Fülle die Lücke, um den Text zu vervollständigen

نبیﷺ کی طرف سے وحی کا پیغام پورا پورا نہ پہنچانا ہے

Erklärung