Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

60
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 6 Jahre
Schließen

S.Al Maida ayah 94-108

Frage 1 von 5

1

مُّتَعَمِّدًا کا روٹ ع م د ۔ جس کا معنی کسی کام کو جان بوجھ کر کرنا

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung

Frage 2 von 5

1

اللہ بندے سے کس وقت / کس طرح امتحان لیتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • جب وہ سفر میں ہوتا ہے

  • جہاں گناہ کرنا آسان ہو

  • جب وہ ہجوم میں ہوتا ہے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

اللہ کے احکامات کس پر مبنی ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • اس کی طاقت پر

  • اس کے علم پر

  • اس کی سزا پر

Erklärung

Frage 4 von 5

1

آباء و اجداد کی تقلید کب منع ہے۔

Wähle eine der folgenden:

  • جب آباء و اجداد زندہ نہ ہوں

  • جب آباء و اجداد مالدار نہ ہوں

  • جب آباء و اجداد علم نہ رکھتے ہوں

Erklärung

Frage 5 von 5

1

ظالم کی مدد کس طرح کی جاتی ہے

Wähle eine der folgenden:

  • اس کو مزید ظلم پر اکسا کر

  • اسے ہتھیار فراہم کرکے

  • اس کو ظلم سے روک کر

Erklärung