يَوْمَئِذٍ يَتَّبِعُونَ الدَّاعِيَ لَا عِوَجَ لَهُ...الدَّاعِيَ سے کون مراد ہیں؟
اسرافیلؑ
عزرائیلؑ
جبرائیلؑ
آیت 114: قرآن کو سیکھنے کے معاملے میں ہمارا کیا رویہ ہونا چاہیئے
قرآن کو پڑھنے میں جلدی نہ کریں
مختلف قراء کی آواز میں قرآن سنیں
فہمِ قرآن میں اضافہ کی دعا کریں
بہترین قاری سے سیکھیں
.فَنَسِيَ یا نسیان کی کیا وجوہات ہیں؟
جان بوجھ کر بھلا دینا
غفلت
ذہنی کمزوری
تمام جوابات درست ہیں
وَمَنْ أَعْرَضَ عَن ذِكْرِي فَإِنَّ لَهُ۔۔
فَتَشْقَىٰ
مَعِيشَةً ضَنكًا
فَغَوَىٰ
نَحْشُرُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أَعْمَىٰ
۔وَأْمُرْ أَهْلَكَ بِالصَّلَاةِ بِالصّوم بِالزکوۃ( بِالصَّلَاةِ, بِالصّوم, بِالزکوۃ ) وَاصْطَبِرْ عَلَيْهَا
وَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ سے مراد نماز ہے۔کیا دلیل ہے؟
وَسَبِّحْ کی وجہ سے
اوقات کے ذکر کی وجہ سے
بِحَمْدِ کی وجہ سے