Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1932
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 7 Part 4

Frage 1 von 5

1

سوره انعام کا مضمون کیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • شرک

  • تقوی

  • توحید

Erklärung

Frage 2 von 5

1

محسن کون ہوتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • جو احسان کر کے شکریہ کا منتظر رہتا ہے

  • جو احسان کرکے تعریف کی توقع رکھتا ہے

  • جو ہر تکلیف پر اللہ کا شکر کرتا ہے

Erklärung

Frage 3 von 5

1


کائنات پرغور کا سب سے بڑا فائده کیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ کی معرفت اور ایمان میں اضافہ ہوتا ہے

  • اپنا آپ بہت چهوٹا نظر آتا ہے

  • کائنات کی خوبصورتی واضع ہو جاتی ہے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

جب ابراھیم علیہ السلام سے ان کی قوم ناراض ہوگئی تو اس نے کیا کیا

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • ملنا جلنا چھوڑ دیا

  • انہوں نے آگ کا الاؤ تیار کیا اور ابراھیم علہ السلام کو اس میں پھینک دیا

  • نظر انداز کرکے اپنے کام میں مشغول ہو گئے

  • قوم نے ان کو اپنے ملک سے نکال دیا

Erklärung

Frage 5 von 5

1

ابراھیم علیہ السلام کے قصے سے ہم نے کیا سبق لیا

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • اپنی اولاد کو بڑے بڑے تعلیمی ادارے میں داخلے کی کوشش کرنا چاہیے

  • ہر حال میں اللہ کے لئے مخلص ہوجانا چاہیے

  • اپنی اولاد اور اس کی بھی اولاد کی ہدایت کی دعا کرتے رہنا چاہیے

  • اپنی اولادکو جدید اسٹائل کے لباس پہنانے چاہیے

Erklärung