Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

39
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als ein Jahr
Schließen

Surah al Waqiah 1- 40

Frage 1 von 5

1

اصحاب الیمین سے مراد دائیں ہاتھ والے ہیں کیونکہ۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • ان کو نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا

  • وہ رحمٰن کے دائیں ہاتھ کی طرف ہوں گے

  • ان کو دائیں جانب سے جنت میں بلایا جائے گا

  • تمام جوابات درست ہیں

Erklärung

Frage 2 von 5

1

قیامت کے دن حقیر ترین لوگ کون سے ہوں گے

Wähle eine der folgenden:

  • ظالم

  • متکبر

  • ناانصافی کرنے والے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

غلط جواب کی نشاندہی کریں

Wähle eine der folgenden:

  • رجاً کا مادہ ر ج ج ہے اور اس کا مطلب زلزلے کا آخری جھٹکا ہے

  • رجاً مصدر ہے اور یہاں مفعول مطلق استعمال ہوا ہے

  • مفعول مطلق تاکید اور بات کو یقین بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

عُرُبًا أَتْرَابًا سے مراد۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • ایسی عورتیں جو اپنے شوہروں سے بہت محبت کرتی ہوں

  • خوش ذوق

  • اپنے شوہروں کی ہم عمر ہوں

  • تمام جوابات درست ہیں

Erklärung

Frage 5 von 5

1

درجات کی بلندی میں سب سے پہلے چیز

Wähle eine der folgenden:

  • تقویٰ

  • عمل

  • ایمان اور علم

Erklärung