سترہ کیا ہے؟
وہ رکاوٹ جو نمازی کے آگے کھڑی کی جائے
وہ کرسی جس پر بیٹھ کہ نماز پڑھیں
وہ چیز جس سے نماز کے دوران ٹیک لگائی جائے
نمازی کے آگے سے گزرنے کا کتنا گناہ ہے؟
کم از کم وہاں 40 دن کھڑا رہنا گزرنے سے بہتر ہے
چالیس سال تک گناہ ہوتا ہے
چالیس مہینے کی نمازیں باطل ہو گئیں
سترہ کیوں رکھیں؟
شیطان کو روکتا ہے
ورنہ نمازی کو گناہ ملتا ہے
یہ فرض ہے
اگر سترہ نہ ہو تو کیسے گزریں؟
چار جواب چنیں
کچھ رکھ کہ گزر جائیں
کوئی چیز نہ ہو تو کسی کو کھڑا کر کے گزر جائیں
کھڑے رہنے سے تین بازو دور کا اندازہ کرنے گذر جائیں
نگاہ کے دائرے سے باہر سے گزرجائیں
جب نمازی سجدے میں ہو تو ٹاپ کے گزر جائیں
مندرجہ ذیل میں سے کون سی چیزوں سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
تین جواب چنیں
سیاہ کتے کا گزرنا
عورت کا گزرنا
گدھے کا گزرنا
کالی بلی کا گزرنا
لال کتے کا گزرنا