Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

159
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor etwa 8 Jahre
Schließen

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 33-34

Frage 1 von 5

1

کسی کے بھی خلاف بات کرنے سے بچناچاہیئے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • وہ شخص ہم سے ناراض ہو سکتا ہے

  • آپ خود اس برائی میں مبتلا هوسکتے ہیں

  • اس سے وقت ضائع ہوتا ہے

  • اس کا اثر ہمارے اندر بھی ہو سکتا ہے

Erklärung

Frage 2 von 5

1

عزیزِ مصر کی بیوی کی محبت یوسفؑ کے لئے۔۔۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • سچی تھی

  • وقتی تھی

  • خالص تھی

Erklärung

Frage 3 von 5

1

خیرِ محظ وہ محبت جو۔۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • جلدی قائم ہوتی ہے جلدی ختم ہوجاتی ہے

  • جب فائدہ نظر آئے تو ہوتی ہے، فائدہ نہ نظر آئے تو ختم ہو جاتی ہے

  • جو خیر پر مبنی ہوتی ہے، اصول پر مبنی ہوتی ہے اور وہ اللہ کی محبت ہے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

الله نے ہر انسان میں _____ اور ______ پہچاننے کا فرق الہام کر دیا گیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • اخلاص، منافقت

  • جھوٹ، سچائی

  • اچھائی، برائی کا فرق

Erklärung

Frage 5 von 5

1

مسْتَجَابَ الدعوات‘ کا کیا مطلب ہے ’

Wähle eine der folgenden:

  • جس کو جاب مل جائے

  • جس کی دعا قبول کی جائے

  • جو سوال کا جواب دے

Erklärung