Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

134
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor etwa 8 Jahre
Schließen

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Yusuf 90-101

Frage 1 von 5

1

.....دنیا اور آخرت کی کامیابی کی ضمانت

Wähle eine der folgenden:

  • عقلمندی اور مال

  • صبر اور تقوی

  • علم اور حکومت

Erklärung

Frage 2 von 5

1

یوسفؑ کے بھا ئیوں کا اُ نہیں پہچاننے پر کیا رد عمل ہوا

Wähle eine der folgenden:

  • خطا تسلیم کر لی

  • خطا پر پردہ ڈالنا چاہا

  • شرمندگی سے گنگ ہوگئے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

یوسفؑ کی زبردست اعلی ظرفی یہ تھی کہ ۔۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • بھا ئیوں کو غلطی پہ شرمندہ کیا

  • گذ شتہ غموں کا تذکرہ کرنے لگے

  • لا تثریب علیکم الیوم

Erklärung

Frage 4 von 5

1

یعقوبؑ کی بینائی قمیص منہ پہ ڈالنے سے کیسے لوٹ آئی

Wähle eine der folgenden:

  • یوسفؑ نے اس قمیص پہ دم کیا تھا

  • خالصتاً اللہ کے اذن سے

  • انبیاء کی کرامت کے طور پہ

Erklärung

Frage 5 von 5

1

یوسفؑ کےخواب کی تعبیر کیسے رونما ہوئی

Wähle eine der folgenden:

  • تمام اہل دربار یوسفؑ کو سجدہ کرتے تھے

  • ماں باپ اور گیارہ بھائی ہجرت کرکے آئے توبطور تعظیم ان کے آگے جھک گئے

  • دور بادشاہت میں انہیں تمام مہمان سجدہ کرتے تھے

Erklärung