Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

73
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor etwa 8 Jahre
Schließen

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman 13-14

Frage 1 von 5

1

وعظ کے کیا معنی ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • دینی احکام سے آگاہ کرنا

  • نصیحت جو دل پہ اثر انداز ہو

  • ثواب و عذاب کا تذکرہ

Erklärung

Frage 2 von 5

1

حکیم لقمان کے ابتدائےِ نصیحت کی کیا خاص بات ہے

Wähle eine der folgenden:

  • نہایت شفقت کے انداز سے بلایا

  • تلاوت کرکے بلایا

  • سنجیدگی سے بیٹے کو بلایا

Erklärung

Frage 3 von 5

1

شرک کو دراصل کیا کہا گیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • شیطانی عمل

  • اللہ کے حق میں بہت بڑا ظلم

  • ۔ایک عام گناہ

Erklärung

Frage 4 von 5

1

اللہ تعالی کی صفات بندوں کی صفات سے کس طرح مختلف ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • وہ ان صفات کا مالک ہے، بندے مالک نہیں، اس کی صفات کامل ہیں

  • کوئی فرق نہیں ہے

  • ایک غیر محسوس فرق ہے۔۔

Erklärung

Frage 5 von 5

1

اللہ تعالی نے ان آیات میں والدین کے متعلق بندوں کو کیا حکم دیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • والدین کی طرف سے صدقے کا

  • غیر مشروط اطاعت کا

  • والدین کی شکرگزاری کا

Erklärung