سجداً ‘ سے کون مراد ہیں ’
انبیاء اور علماء جو راتوں کو عبادت کرتے ہیں
تمام نمازی
ساجد ‘ کی جمع وہ ایمان والے جو خصوصاً سجدوں اور رات کو نماز میں اللہ کو پکارتے ہیں ’
آیات کے ذریعے اصلاح اوریاد دہانی کے جواب میں ایمان والوں کو رویہ کیسا ہوتا ہے
اپنے عمل پہ عقلی اور جذباتی دلائل پیش کرتے ہیں
حالات اور مزاج کو قصوروار ٹھہراتے ہیں
اپنی غلطی مان کر خود کو بدلنے اور رویے کی اصلاح میں لگ جاتے ہیں
ایمان والے کن دو احساسات کے ساتھ اپنے رب کو پکارتے ہیں
خوف اور امید سے
ڈر اور ناراضگی سے
غم اور شرمندگی سے
فاسق کون ہوتا ہے
چھوٹے چھوٹے گناہوں سے غافل
غلطی سے گناہ کرنے والا
نافرمان جو حد سے نکل جائے
نزلاً ‘ کیا ہے ’
جنت کے محل
جنت میں ایک باغ
جنت کی مہمانی جہاں بہترین کھانا اور آرام گاہ اہتام سے تیار ہوگی