Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

25
0
0
Tags
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 2 years ago
Close
  • S.An Nisaa ayah123- 134

    Question 1 of 5

    1

    خلیل ‘ کا روٹ ’ خ ل ل ‘ جس کے معنی ہیں ’ ایسی دوستی جو ظاہر پرستی پر مبنی ہو‘۔ ’

    Select one of the following:

    • True
    • False

    Question 2 of 5

    1

    ابراھيمؑ کا طريقہ کیا تھا

    Select one of the following:

    • یکسوں ہو کر اللہ کی فرمانبرداری

    • وقت یر نماز پڑھنا

    • وقت یر وعظ ونصیحت

    Question 3 of 5

    1

    وصیت کونسا حکم ہے

    Select one of the following:

    • نہ ماننے والا جاننے والا حکم

    • تاکیدی حکم

    • مشکل میں ڈالنے والا حکم

    Question 4 of 5

    1

    دنیا کی قیمت اللہ کے نزدیک کیا ہے

    Select one of the following:

    • سونے کی کان کے برابر

    • انسان کی نیکیوں کے برابر

    • مچھر کے پر کے برابر

    Question 5 of 5

    1

    نیت کیا ہے

    Select one of the following:

    • نیکی کا دوسرا نام

    • کسی کام کرنے کا پکا ارادہ

    • کام کی توفیق