Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

244
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 5 years ago
Close

S.At Taubah: ayah 16-28

Question 1 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

,عیلۃ کا لفظ ع و ل سے ہے اور اس کا مطلب ہے
( ہر وہ چیز جو انسان کو گراں بار کر دے, انسان کو حیرت میں ڈال دے, کاروبار میں نقصان کر دے )

Explanation

Question 2 of 5

1

مساجد کی معنوی خرابی سے کیا مراد ہے ؟

Select one of the following:

  • اس کو صاف نہ رکھا جاۓ

  • لوگوں کو آنے سے روکا جاۓ

  • ان میں دین کا کام نہ کیا جاۓ

Explanation

Question 3 of 5

1

ایمان کی سچائی کو ثابت کرنے کےلۓ کیا کرنا ہو گا ؟

Select one of the following:

  • صلہ رحمی کو نبھانا ہو گا

  • آزما‏ئش آنے پر عملی ثبوت دینا ہو گا

  • دوستیاں نبھانی ہونگی

Explanation

Question 4 of 5

1

جنگ حنین میں زمین اپنی وسعت کے باوجود تنگ ہو گئ۔ کیوں ؟

Select one of the following:

  • اپنی کثرت تعداد پر فخر کرنے کی وجہ سے

  • بزدلی دکھانے کی وجہ سے

  • دشمنوں کی کثرت کی وجہ سے

Explanation

Question 5 of 5

1

نجس کا لفظ کس طرح کی ناپاکی کے لۓ آتا ہے ؟

Select one of the following:

  • صرف باطنی ناپاکی کے لۓ

  • ظاہری اور باطنی ناپاکی کے لۓ

  • صرف ظاہری ناپاکی کے لۓ

Explanation