Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

3144
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 3 Part 3

Question 1 of 5

1

وسوسوں پر پکڑ کب ہو سکتی ہے

Select one of the following:

  • دل میں خيال آنے کے ساتهه

  • جب ان کو منه سے بول دیا جائے

  • جب ان کی دل میں موجودگی پرفکر نہ کی جائے

Explanation

Question 2 of 5

1

عرش کے خزانے میں سے کون سی آیات آپ ﷺ کو دی گئیں

Select one of the following:

  • سوره بقره کی آخری دو آیات

  • آیة الکرسی

  • آیت دَين

Explanation

Question 3 of 5

1

سوره بقره کے ساتهه کون سی دوسری سورت ہوگی جو اپنے پڑ هنے والوں کی سفارش کرے گی

Select one of the following:

  • سوره آل عمران

  • سوره فاتحہ

  • سوره اخلاص

Explanation

Question 4 of 5

1

جن لوگوں کے دلوں میں کجی ہے وه کسں طرح کی آیات کے پیچهے پڑے رہتے ہیں

Select one of the following:

  • محکم آیات کے

  • متشابہات کے

  • طویل آیات کے

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ اپنے کن بندوں سے محبت فرماتا ہے

Select one of the following:

  • جو مسلمان گهرانے میں پیدا هوتے هیں

  • جوقرآن و سنت کی پیروی کرتے هیں

  • جوقرآن کو پڑهتے بهی ہیں اور اچهے قاریوں سے سنتے بهی

Explanation