Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1944
1
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 5 Part 4

Question 1 of 5

1

دو لوگوں کو سر گوشی کرنا جائز ہے جب.........

Select one of the following:

  • محفل میں بیٹهے ہو ں

  • جب كسى خير كى بات كرنا جس كى واقعى ضرورت هو كه چهپ كركى جائے

  • جب عادتاً كى جائے

Explanation

Question 2 of 5

1

.........اللہ کی نا فرمانی کر سکتے ہیں جب

Select one of the following:

  • جب ماں باپ کی ناراضی کا ڈر ہو

  • کبهی بهی کسی بهی صورت حال میں نہیں

  • جب کسی بہت بڑے دنیاوی فائدہ کا معاملہ ہو

Explanation

Question 3 of 5

1

....... جب اللہ کی آیات کا مذاق اڑایا جا رہا ہوتو

Select one of the following:

  • بڑهه چڑہه کر حصہ لو

  • مجلس سےاُٹهه جاو اُس کاحصہ نہ بنوجب وه لوگ کوئی دوسری بات کرنا شروع کردیں تو دوباره بیهٹہ سکتے ہیں

  • خوب خوب دلائل ڈهونڈنے کی کوشیش کرو

Explanation

Question 4 of 5

1

منافق کی پہچان كيا ہے

Select one of the following:

  • بہت اچهی شکل والے ہوتے ہیں

  • لوگوں سےبہت اچهے اخلاق سے ملتے ہیں

  • نماز میں سستی دکهاتے ہیں لوگوں کے سامنے نمازیں لمبی پڑهتے ہیں اور ویسے جهٹ پٹ پڑهه ليتے ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

........جو بهی نیکی کا کام ہم کریں گے اللہ

Select one of the following:

  • اللہ قدر دان بهی ہے علیم بهی ہے

  • دنیا اور آخرت میں کوئی اجر نہیں

  • اس کو ضائع کر دے گا

Explanation