Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1895
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 8 Part 2

Question 1 of 5

1

اللہ تعالی نے جو چیزیں حرام کی ہیں ان میں کیا کیا شامل ہے

Select one of the following:

  • مردار، خون جو بہتا ہو، اونٹ کا گوشت

  • مردار، جما ہوا خون، خنزیر کا گوشت

  • مردار، خون جو بہتا ہو، خنزیر کا گوشت

Explanation

Question 2 of 5

1

حرام کو کھایا نہیں جاسکتا الّا یہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • اس کو کھانے کی عادت ہو

  • اضطراری کیفیت ہو

  • مزیدار ہو

Explanation

Question 3 of 5

1

حرام کردہ چیزوں کی صحیح ترتیب کیا ہے

Select one of the following:

  • شرک، والدین کی نافرمانی، اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنا، فواحش کے قریب جانا

  • اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنا ، شرک، والدین کی نافرمانی، فواحش کے قریب جانا

  • شرک ، اولاد کو بھوک کے ڈر سے قتل کرنا ، والدین کی نافرمانی، فواحش کے قریب جانا

Explanation

Question 4 of 5

1

جو قوم عہد شکنی کرتی ہے اس کا کیا انجام ہوتا ہے

Select one or more of the following:

  • مہنگائی ہو جاتی ہے

  • بارش نہیں ہوتی

  • قوم میں قتل و غارت پھیل جاتا ہے

  • دشمن کو اس پر مسلط کر دیا جاتا ہے

Explanation

Question 5 of 5

1

رمضان میں جسم کے کس حصے کی خواہشات پر پابندی لگائی گئی ہے

Select one or more of the following:

  • دماغ کی خواہشات پر

  • زبان کی خواہشات پر

  • پیٹ کی خواہشات پر

Explanation