Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1920
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 8 Part 3

Question 1 of 5

1

سب سے بہترین لباس کون سا ہے

Select one of the following:

  • جو فیشن میں ہو

  • ریشم کا لباس

  • تقوی کا لباس

Explanation

Question 2 of 5

1

نبیﷺنے کس کی طرف اشارہ کر کے فرمایا،۔ التقوی ھاھنا

Select one of the following:

  • دل کی طرف

  • سر کی طرف

  • زبان کی طرف

Explanation

Question 3 of 5

1

اعراف والے کون ہونگے

Select one of the following:

  • جو جنت اور جہنم کے بیچ میں روک لئے جائیں گے

  • جو جنت میں جائیں گے

  • جو جہنم میں جائیں گے

Explanation

Question 4 of 5

1

کن پیغمبر کو اہل مدین کی طرف بھیجا گیا

Select one of the following:

  • شعیبؑ

  • لوطؑ

  • نوحؑ

Explanation

Question 5 of 5

1

اللہ تعالی نے کون سی چار چیزیں اپنے ہاتھ سے بنائیں

Select one of the following:

  • عرش، زمین، قلم ، آدمؑ

  • عرش، قلم، آدمؑ ، جنت عدن

  • فرش، عرش، آدمؑ ، جنت

Explanation