Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1194
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 12 Part 3

Question 1 of 5

1

حضرت ابراھیمؑ کو کس کی پیدائش کی خوشخبری پہلے دی گئی

Select one of the following:

  • حضرت یوسفؑ

  • حضرت یعقوبؑ

  • حضرت اسحاقؑ

Explanation

Question 2 of 5

1

حضرت ابراھیمؑ کو بیٹوں کی خوشخبری ملی تو انہیں کس فکر نے گھیر لیا

Select one of the following:

  • اولاد کی تربیت کی فکر نے

  • قومِ لوط کی فکر نے

  • اولاد کے رزق کی فکر نے

Explanation

Question 3 of 5

1

لواطت کے مکروہ عمل میں ملوث شخص پر حد جاری کرنے کی کیا شرط ہے

Select one of the following:

  • شادی شدہ ہو

  • کنوارا ہو

  • عاقل و بالغ ہو

Explanation

Question 4 of 5

1

حضرت لوطؑ کی قوم پر عذاب آیا تو ان کا کون سا قریبی رشتہ دار بھی اس میں گرفتار ہو گیا

Select one of the following:

  • ان کا بیٹا

  • ان کا بھائی

  • ان کی بیوی

Explanation

Question 5 of 5

1

گناہ انسان کے دل پر بوجھ ڈالتے ہیں اس کو کم کرنے کے لئے انسان کو کیا کرنا چاہیئے

Select one of the following:

  • سیر و سیاحت کرنا چاہیئے

  • نیکیاں کرنا چاہیئے

  • اپنے دکھ دوسروں سے شیئر کرنا چاہیئے

Explanation