Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1225
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 18 Part 4

Question 1 of 5

1

حجاب پہننے کے کیا شرائط ہیں

Select one of the following:

  • صرف سینہ ڈھکنا کافی ہے

  • صرف سر اچھی طرح ڈھک لیاجائے تو کافی ہے

  • سینہ اور سر دونوں ڈھکنا ضروری ہے

Explanation

Question 2 of 5

1

خفیہ زینت کو ظاہر کرنے سے کیا مراد ہے

Select one or more of the following:

  • پاؤں زمین پہ مار مار کر ٹھک ٹھک چلنا

  • چھپ چھپ کر میک اپ کرنا

  • گھر میں محرم کے سامنے ہار سنگھار کرنا

  • تیز خوشبو لگانا

Explanation

Question 3 of 5

1

بالغ کا نکاح کس سے کر نا چاہئے

Select one of the following:

  • اچھی شکل و صورت والے سے

  • جس کے دین اوراخلاق سے مطمئن ہوں

  • مالدار سے تاکہ مستقبل محفوظ ہو

Explanation

Question 4 of 5

1

کون سے اوقات میں بیڈروم میں بچوں کوآنے کی اجازت نہ دی جائے

Select one or more of the following:

  • دوپہر کو

  • عشاء کی نماز کے بعد

  • بچوں کوکسی وقت بھی اجازت لینے کی کوئی ضرورت نہیں

  • بچوں کوکسی وقت بھی کمرہ میں آنے کی اجازت نہ دی جائے

Explanation

Question 5 of 5

1

تبرّج کس کو کہتے ہیں

Select one or more of the following:

  • اپنے حسن اور میک اپ کو نمایاں کرنا

  • لباس اور زیور کو نمایاں کرنا

  • برجوں والی عمارتیں بنانا

  • کسی عمارت کا نام ہے

Explanation