موسیٰؑ نے مدین میں کتنے سال ملازمت کی
آٹھ سال
چھ سال
دس سال
اگر کوئی گمراہ کن شخص امام ہو تو کیا کریں
ان کی ہیبت کی وجہ سے ان کی بات مانیں
سب فرقوں سے الگ رہیں
حالت کے پیش نظر اس کی پیروی کریں
کسی کے نقش قدم پر چلنے کیلئے کن چیزوں کی جانچ پڑتال ضروری ہے
اس کی دعوت کیا ہے
اس کا طریقہ زندگی کیا ہے
اس شخص کا ایمان اخلاق اور دین کیسا ہے
اس کی باتیں خوشنما ہیں یا نہیں