Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1026
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 21 Part 3

Question 1 of 5

1

لہو الحدیث سے کیا مراد ہے

Select one of the following:

  • کھیل تماشہ

  • دلچسپیاں

  • گانا بجانا

Explanation

Question 2 of 5

1

جس میں حکمت ہوتی ہے اس کا سب سے پہلا عمل کیا ہوتا ہے

Select one of the following:

  • دعا

  • شکر

  • صبر

Explanation

Question 3 of 5

1

مشرک یا نا فرمان والدین کے ساتھ بھی کیسا سلوک کرنے کا حکم دیا گیا

Select one of the following:

  • اپنی مرضی کا سلوک

  • ناروا سلوک

  • اچھا سلوک

Explanation

Question 4 of 5

1

عزم الامور سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • صبر کرنا

  • قرض حسنہ دینا

  • امر بالمعروف

Explanation

Question 5 of 5

1

جو شخص اپنے آپ کو اللہ کے حوالےکر دے اور عمل میں بھی وہ نیک ہو تو اسے بدلے میں کیا ملتا ہے

Select one of the following:

  • مضبوط ایمان اور نیکی کی صلاحیت

  • تزکیہ

  • دنیا سے بے رغبتی

Explanation