Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1254
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 24 Part 1

Question 1 of 5

1

رب کی معرفت کے علم کی کیا اہمیت ہے؟

Select one of the following:

  • انتہائی ضروری ہے اور اس کے بارے میں پوچھ ہوگی

  • صرف علماءکرام کے لئے ضروری ہے

  • ۔ ضروری نہیں ہے، ارکان اسلام کو جان لینا کافی ہے

Explanation

Question 2 of 5

1

سورۃ الزمر کی روشنی میں تقویٰ والے لوگ کون ہیں؟

Select one of the following:

  • جنہوں نےاللہ تعالٰی کے ناموں کو زبانی یاد کرلیا

  • سورة الزمر کو زبانی یاد کرلیا

  • سچ کو لائے، اسکو مانا اور اس کی تصدیق کی

Explanation

Question 3 of 5

1

حدیث کے مطابق جو چاہے کہ اللہ تعالی اور اس کا رسولﷺ اس سے محبت کریں وہ کونسی عادتیں اپنائے؟

Select one of the following:

  • سچی بات، اعلٰی تعلیم، گناہوں سے بچنا

  • ۔ سچی بات، امانت کی ادائیگی اور اچھا پڑوسی ہونا

  • سچی بات، تہجد گذاری، اولاد کی اچھی تربیت کرنا

Explanation

Question 4 of 5

1

.......نیند سے جاگنے کی دعا ہے

Select one or more of the following:

  • اللھم باسمك اموت واحیا

  • الحمدللہ الذی احیانا بعد مااماتنا والیه النشور

  • الحمد لله الذى عافانى فى جسدى ورد علي روحى واذن لى بذكره

  • اللھم قنى عذابك يوم تبعث عبادكا

Explanation

Question 5 of 5

1

نیند کو کیا قرار دیا گیا ہے؟

Select one of the following:

  • غفلت کی بہن

  • موت کی بہن

  • بے ہوشی کی بہن

Explanation