Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1030
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 8 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 24 Part 2

Question 1 of 5

1

کونسا ذکر سمندر کے جھاگ کے برابر گناہوں کو مٹادیتا ہے؟

Select one of the following:

  • لاحول ولا قوة الا بالله

  • سبحان الله و بحمده سبحان الله العظيم

  • لااله الاالله والله اكبرالحمد لله وسبحان الله ولاحول ولا قوة الا بالله

Explanation

Question 2 of 5

1

قیامت کے دن کونسے پچھتاوے ہوں گے؟

Select one or more of the following:

  • افسوس اس کوتاہی پر جو اللہ کی جناب میں کی اور مذاق اڑایا

  • کاش دنیا میں ذیادہ مال کما لیا ہوتا

  • کاش الله تعالی نے ہدایت بخشی ہوتی اورمتقیوں میں سے ہوتا

  • کاش ایک اور موقع مل جاتا اورنیک لوگوں میں شامل ہوجاتا

  • کاش دنیا میں اور انجوائے کرلیتا

Explanation

Question 3 of 5

1

لباس پہننے کے وقت کی دعا هے

Select one of the following:

  • بسم الله توكلت على الله لاحول ولاقوة الا بالله

  • الحمد لله الذى احيانا بعد ما اماتنا واليه النشور

  • الحمدلله الذى كسانى هذا الثوب ورزقنيه من غيرحول منى ولا قوة

Explanation

Question 4 of 5

1

قیامت کے دن کس بنیاد پر گروہ بندی ہوگی؟

Select one of the following:

  • ذات پات کی بنیاد پر

  • قومیت کی بنیاد پر

  • ۔ جو جس کےنظرئیے کی پیروی /پوجا کرتا تھا اس کی بنیاد پر

Explanation

Question 5 of 5

1

حدیث کے مطابق جنت کے ہر دروازے سے کس کے پکارے جانے کی امید ہے؟

Select one of the following:

  • حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ

  • حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ

  • حضرت علی رضی اللہ عنہ

Explanation