Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

79
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 8 years ago
Close

Urdu Oft-Recited Surahs_Surah Luqman 23-32

Question 1 of 5

1

ضرر ‘کے یہاں کیا معنی ہیں ’

Select one of the following:

  • مالی نقصان

  • نقصان دہ کام پہ مجبور کرنا

  • جسمانی تکلیف ہونا

Explanation

Question 2 of 5

1

لوگوں کے کفر پہ نبیﷺ کن احساسات کا شکار تھے

Select one of the following:

  • رنجیدگی

  • بے پرواہی

  • غصہ

Explanation

Question 3 of 5

1

عذابِ غلیظ کیسا عذاب ہوسکتا ہے

Select one of the following:

  • ۔بدبودار

  • روحانی عذاب

  • انتہائی ناگوار، گہرا، بوجھل

Explanation

Question 4 of 5

1

اللہ تعالی کے کلمات اور پوری تعریف لکھنے کے لئے کیا درکار ہے

Select one of the following:

  • یہ امر صرف جن کر سکتے ہیں انسان نہیں

  • صرف فرشتے کر سکتے ہیں

  • ناممکن امر ہے خواہ تمام درخت قلم اورتمام سمندر روشنائی بن جائیں

Explanation

Question 5 of 5

1

سمندری سفر یا زندگی کے مصائب میں کن صفات کا حامل انسان کامیاب ہوسکتا ہے

Select one of the following:

  • صبار اورشکور

  • صاحب علم اور صاحب جاہ

  • صاحب عقل اور صاحب مال

Explanation