Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

41
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 4 years ago
Close
  • S.Baqarah ayah 122-129

    Question 1 of 5

    1

    امام کے معنی۔۔۔۔

    Select one of the following:

    • ہدایت دینے والا

    • مشورہ دینے والا

    • رہنمائی کرنے والا

    Explanation

    Question 2 of 5

    1

    جَاعِلُكَ سے مراد۔۔۔۔

    Select one of the following:

    • بنانے والا ہوں اس کو

    • بنانے والا ہوں تجھ کو

    • بنانے والا ہوں خود کو

    Explanation

    Question 3 of 5

    1

    امتحان کیوں لیا جاتا ہے

    Select one of the following:

    • قابلیت اور صلاحیت آزمانے کے لئے

    • آزمائش میں پڑنے کے لئے

    • مشقت کرنے کے لئے

    Explanation

    Question 4 of 5

    1

    جب انسان الله کا حکم مانتا ہے۔۔۔۔۔۔ تو

    Select one or more of the following:

    • الله تعالی اس کے لئے خیر کا دروازہ کھولتےہیں

    • زندگی تنگ ہوجاتی ہے

    • الله تعالی اس کی رہنمائی نہیں کرتے

    • نیکی کی توفیق آسان ہوجاتی ہے

    Explanation

    Question 5 of 5

    1

    ابراہیم نے بیت الله بنانے کے بعد کون سی دعا نہیں کی تھی

    Select one of the following:

    • وَارْزُقْ أَهْلَهُ مِنَ الثَّمَرَاتِ

    • رَبَّنَا وَاجْعَلْنَا مُسْلِمَيْنِ لَكَ وَمِن ذُرِّيَّتِنَا أُمَّةً مُّسْلِمَةً لَّكَ

    • رَبِّ اجْعَلْ هَٰذَا بَلَدًا آمِنًا

    • رَبِّ ابْنِ لِي عِندَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّة

    Explanation