Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

33
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 6 years ago
Close

S.An Nisaa ayah 15 - 25

Question 1 of 5

1

عشرہ ‘ کا روٹ ہے ع ش ر جس کے معنی باہم مل جل کر رہنا ’

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

اردتم ‘ کا معنی ۔۔۔۔ ’

Select one of the following:

  • لوٹے تم

  • رد کیا تم نے

  • ارادہ کیا تم نے

Explanation

Question 3 of 5

1

اللہ کے احکام کس چیز پر مبنی ہوتے ہیں

Select one or more of the following:

  • اس کی حکمت پر

  • انسان کے اعمال پر

  • اس کے علم پر

  • انسان کے حالات پر

Explanation

Question 4 of 5

1

شوہر کو بیوی کی کوئی بات ناپسند ہو توکیا کرناچاہئے

Select one of the following:

  • اسے چھوڑ دینا چاہیئے

  • صبر کرناچاہیئے کہ اس میں بھی کوئی خیر ہوگی

  • مار پیٹ کرنا چاہیئے

Explanation

Question 5 of 5

1

تم میں سب سے اچھا کون ہے‘ حدیث کے ان الفاظ سےکس کی طرف اشارہ ہے’ ’

Select one of the following:

  • جو سب سے دولت مند ہے

  • جو سب سے عقلمند ہے

  • جو بیوی کے ساتھ اچھا ہے

Explanation