Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

47
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 6 years ago
Close

S.An Nisaa ayah 26 - 35

Question 1 of 5

1

شقاق‘ کا روٹ ش ق ق ہے، جس کا معنی ایسا اختلاف جو سلجھایا نہ جا سکے ’

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

تَجْتَنِبُوا ‘ کا روٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ، جس کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں

Select one of the following:

  • ت ج ب، پہلو بچانا ہے

  • ج ب ن ، کروٹ بدلنا ہے

  • ج ن ب، پہلو بچانا ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

اللہ تعالی کس طرح سے اپنے علم کے ذریعے بندوں کی رہنمائی کرتے ہیں

Select one or more of the following:

  • خواب کے ذریعہ

  • الہام کرکے

  • اچھے اور برے کا فرق واضح کرکے

  • زندگی گزارنے کا بہترین طریقہ بتا کر

Explanation

Question 4 of 5

1

وَلَا تَقْتُلُوا أَنفُسَكُمْ‘ کے کیا معنی ہیں ’

Select one or more of the following:

  • دوسرے انسان کو قتل نہ کرو

  • خودکشی نہ کرو

  • ظلم نہ کرو

  • دوسرے کی برائی نہ کرو

Explanation

Question 5 of 5

1

نیک بیوی کی کیا خصوصیات ہیں

Select one of the following:

  • جو مزاج میں عاجزی رکھتی ہو

  • جو اپنے اور شوہر کے باہمی تعلقات کی حفاظت کرے

  • جو خوبصورت ہو

Explanation