Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

78
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 6 years ago
Close

S.An Nisaa ayah 36 - 50

Question 1 of 5

1

فَخُورًا کیسا شخص ہوتا ہے

Select one of the following:

  • خود پسند

  • ایسا شخص جس کو اپنے اوپر بہت مان ہو

  • ایسا شخص جو اپنی زبان سے اپنی تعریف کرے

Explanation

Question 2 of 5

1

مُخْتَالًا ‘ کا روٹ خ ی ل ہے، جس کا اصطلاحی معنی ایسی چال جس میں خود پسندی جھلکتی ہو ’

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 3 of 5

1

جنبی کسے کہتے ہیں

Select one of the following:

  • جس پر غسل واجب ہو

  • جو حائضہ ہو

  • جو جنابت کرے

Explanation

Question 4 of 5

1

ہفتے والوں کے ساتھ کیا ہوا تھا

Select one of the following:

  • وہ بندر بنا دیئے گئے

  • وہ بچھڑا بنا دیئے گئے

  • وہ خوبصورت بنائے گئے

Explanation

Question 5 of 5

1

شرک ربوبیت کیا ہے

Select one of the following:

  • کہ اللہ کے علاوہ کوئی اور بھی رزق دے سکتا ہے

  • کہ اللہ کے علاوہ کوئی اور بھی الہ ہے

  • کہ اللہ کے علاوہ کسی اور کو سجدہ کرنا

Explanation