Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

37
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 6 years ago
Close

S.An Nisaa ayah 94- 104

Question 1 of 5

1

فَتَبَيَّنُوا کا روٹ ’ ت ب ی ن ‘ جس کے معنی ہیں ’ اہمتام سے الگ کرنا

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

معذور شخص کس طرح درجہ بڑھا سکتا ہے

Select one of the following:

  • معذوری کا عذر دے کر

  • دوسروں کو مشکل میں ڈال کر

  • اپنی نیت کی وجہ سے

Explanation

Question 3 of 5

1

نبی ﷺ نے کس پیشہ کو بہترین کہا

Select one of the following:

  • آفس میں کام کرنا

  • قرآن سکھانے کو

  • صفائی کرنے کو

Explanation

Question 4 of 5

1

جن لوگوں نے قدرت رکھتے ہوئے بھی ہجرت نہیں کی ان کو اللہ نے کیا خطاب دیا

Select one of the following:

  • ظالم

  • مظلوم

  • انصار

Explanation

Question 5 of 5

1

موت کے فرشتے جان نکالنے کے علاوہ اور کس قسم کا کام کرتے ہیں

Select one of the following:

  • تدفین کا انتظام

  • مرنے والے سے باتیں

  • موت کا اعلان

Explanation