Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

68
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 6 years ago
Close

S.An Nisaa ayah 148- 162

Question 1 of 5

1

راسخ کا معنی۔۔۔

Select one or more of the following:

  • پکا ہونا

  • اوپر کی سطح پر ہونا

  • گڑ جانا

  • قرار نہ ہونا

Explanation

Question 2 of 5

1

انسان كو كتنی بار معاف کرنا چاہئیے

Select one of the following:

  • ایک مرتبہ

  • ستر مرتبہ

  • پچاس مرتبہ

Explanation

Question 3 of 5

1

جو لوگ اللہ کے سب رسولوں کو نہیں مانتے انکو اللہ کس نام سے پکا رتے ہیں

Select one of the following:

  • پکے کافر

  • منافق

  • حواری

Explanation

Question 4 of 5

1

صحابہؓ میں دینی معاملات میں اختلاف کیوں نہیں تھے

Select one of the following:

  • آپس میں بات چیت نہیں کرتے تھے

  • ذہین نہ تھے

  • بات کو جوں کا توں لیتے تھے

Explanation

Question 5 of 5

1

جھگڑے کا سب سے بڑا نقصان کیا ہوتا ہے

Select one of the following:

  • رزق میں اضافہ ہوتا ہے

  • انسان خیر اور بھلائی سے محروم ہو جاتا ہے

  • گناہ کم ہوتے ہیں

Explanation