Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

3
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 5 years ago
Close

S.Al An'aam ayah 74 - 92

Question 1 of 5

1

وَجَّهْتُ ‘ کا روٹ’ و ج ھ‘ ۔ جس کا معنی اپنا آپ اس ہستی کی طرف سپرد کرنا جس نے پیدا کیا ’

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

اللہ پر یقین بڑھنے کی کیا نشانی ہے ؟

Select one of the following:

  • انسان میں رہبانیت پیدا ہوجاتی ہے

  • انسان لوگوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے

  • انسان مشہور ہوجاتا ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

کسی چیز کی قدر کو پہچانے کا کیا مطلب ہے؟

Select one of the following:

  • اس کی قیمت کو جاننا

  • اس کی ظاہری شکل کو جاننا

  • اس کی مقدار کو جاننا

Explanation

Question 4 of 5

1

تَجْعَلُونَهُۥ قَرَاطِيسَ تُبْدُونَهَا وَتُخْفُونَ كَثِيرًا‘ اہل کتاب کیا چھپاتے تھے؟ ’

Select one or more of the following:

  • وہ احکامات جو ان کے مرضی کے خلاف جاتے تھے

  • پچھلے نبیوں کے بارے میں جو قصے تھے

  • نبیﷺ کے بارے میں جو نشانیاں کتاب میں تھیں

  • اخلاقیات کے بارے میں احکامات۔

Explanation

Question 5 of 5

1

شرک کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے

Select one of the following:

  • آپ کی ناموری ختم ہوجاتی ہے

  • لوگ دوستی چھوڑ دیتے ہیں

  • اعمال چاہے کتنے ہی نیک کیوں نہ ہو ضائع ہوجاتے ہیں

Explanation