Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

45
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 5 years ago
Close

S.Al An'aam ayah 151- 165

Question 1 of 5

1

ہر بات میں انصاف کرو کا کیا مطلب ہے

Select one of the following:

  • نہ زیادتی نہ ناجائز طرفداری

  • غیروں پر جھوٹی گواہی

  • اپنوں کی طرفداری

Explanation

Question 2 of 5

1

تورات کیسی کتاب تھی

Select one of the following:

  • اردو میں تھی

  • مختصر

  • تفصیلی

Explanation

Question 3 of 5

1

جو اللہ کی آیات کو نہ مانے اور دوسروں کو بھی نہ بتائے وہ۔۔۔

Select one of the following:

  • اللہ کا پسندیدہ ہے

  • سب سے بڑا ظالم ہے،

  • بہترین انسان ہے

Explanation

Question 4 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

حضرت ابراہیمؑ کو اللہ تعالی نے ہمارا ( باپ, سربراہ, حاکم ) کہہ کر پکارا

Explanation

Question 5 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

میری زندگی، میری موت، میری نماز، میری قربانی ( اللہ کے نام وقف ہے, میری ماں کے لئے ہے, میری اپنی ہے )۔

Explanation