Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

40
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 5 years ago
Close

S.Al Aa' raaf ayah 1- 25

Question 1 of 5

1

ناصح ‘ ن ص ح جس کےمعنی ہیں کسی چیز کا خالص اور بے آمیزش ہو نا ’

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

جب کوئی سورت نا زل ہوتی تو نبیﷺ کیا طریقہ اختیار کرتے

Select one of the following:

  • لکھواتے اور لو گوں کو پڑھ کر سنا تےـ

  • بہت خوش ہوتےـ

  • لوگوں کے گھروں میں جا کر اطلاع دیتےـ

Explanation

Question 3 of 5

1

فرشتوں کا آدمؑ کو سجدہ کر نا کونسا سجدہ ہے

Select one of the following:

  • سجدہ شکر

  • سجدہ عبادت

  • سجدہ تعظیم

Explanation

Question 4 of 5

1

انسان ہروقت امتحان میں ہے، کس چیز کے ساتھ؟

Select one of the following:

  • جو بھی اللہ نے اسے دے رکھا ہے

  • صرف خوشحا لی کے ساتھ

  • صرف بد حالی کے ساتھ

Explanation

Question 5 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

اللہ ہم پر اپنے ( علم کے ساتھ, اپنی بصارت کے ساتھ, اپنی قوت کے ساتھ ) نگران ہے

Explanation