Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

Based on Dawrah-e-Quran 2019 in Urdu By Dr Farhat Hashmi - -Live from Canada

2478
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 5 years ago
Close

Juzz 8

Question 1 of 12

1

کیا چیز انسان کی ہدایت کے راستے میں رکاوٹ بنتی ہے؟

Select one of the following:

  • کثرت سوال

  • لاعلمی اور جہالت

  • مال کی کثرت

Explanation

Question 2 of 12

1

لوگوں کی اکثریت کس چیز کی پیروی کررہی ہے؟

Select one of the following:

  • شیطان کی

  • خواہشات کی

  • آباواجداد کی

Explanation

Question 3 of 12

1

اللہ جس کے لیے ہدایت کا راستہ کھولنا چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے

  • دنیا میں خوبصورتی عطا کرتا ہے

  • اس کے سارے کام آسان کر دیتا ہے

Explanation

Question 4 of 12

1

اسراف میں کیا کیا شامل ہے؟

Select one of the following:

  • سارے جوابات درست ہیں

  • فخر و مباہات اور دکھاوے کے لیےخرچ کرنا

  • حقدار کو حق نہ دے کر اپنی خواہشات پر خرچ کرنا

  • اللہ کی نافرمانی کے کاموں میں خرچ کرنا

Explanation

Question 5 of 12

1

وہ پانچ خصلتیں کونسی ہیں کہ ان میں سے کوئی ایک بھی ہوگئی تو ہاتھ پکڑ کر جنت میں لے جائے گی؟

Select one or more of the following:

  • صدقہ کرنا ،نیکی کا حکم دینا، برائی سے روکنا ،کوئی ہنر  کسی کو سکھا دینا ،مظلوم کی مدد کرنا ،لوگوں کو تکلیف نہ  دینا

  • صدقہ کرنا ،نماز پڑھنا، صلہ رحمی، کرنا نیکی کا حکم دینا، برائی سے روکنا ،کسی کو تعلیم دینا

Explanation

Question 6 of 12

1

قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ  انسان کو کیسی زندگی گزارنے اور کیسی موت کی تمنا کرنی چاہیے

Select one or more of the following:

  • نیک اعمال اور اچھی موت کی

  • ہر عمل میں اخلاص کی

  • ایمان پر موت کی

Explanation

Question 7 of 12

1

شیطان کا سب سے بڑا وار جس کے ذریعے وہ انسان کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہونے نہیں دیتا

Select one of the following:

  • اطاعت گزار

  • پرہیزگار

  • شکرگزار

Explanation

Question 8 of 12

1

اللہ سے ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مانگیں

Select one of the following:

  •  مال

  •  رزق

  • عافیت

Explanation

Question 9 of 12

1

ہم اللہ کے ہاں اپنے درجات بلند چاہتے ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • خوب  خاموشی اختیار کریں

  • خوب عمل کریں

  • خوب دعائیں کریں

Explanation

Question 10 of 12

1

جب گناہوں کی کثرت زیادہ ہو جائے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لازم کر لیں

Select one of the following:

  • پانی پلانا

  • صدقہ کرنا

  • کھانا کھلانا

Explanation

Question 11 of 12

1

اعراف والے کون لوگ ہونگے؟

Select one of the following:

  • جن کے نیک اور برے اعمال برابر ہوں

  • جن کے برے اعمال زیادہ ہوں

  • جن کے نیک اعمال زیادہ ہوں

Explanation

Question 12 of 12

1

دعا مانگنے کے کیا آداب ہیں؟

Select one of the following:

  • خوف اور امید کے ساتھ

  • سنت کے طریقے کے مطابق

  • عاجزی کے ساتھ چھپ  کے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation