Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

81
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 4 years ago
Close

S.Hud ayah 84-101

Question 1 of 5

1

‘ وَدُودٌ ‘ کا روٹ و د د ہے، جو فعول کے وزن پر ہے اور جس کا معنی’ بہت زیادہ محبت ’

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

بَقِيَّتُ ٱللَّهِ سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • وہ نفع جو نام تول میں کمی کیے بغیر حاصل ہو

  • وہ نفع جو سودی کاروبار سے حاصل ہو

  • وہ نفع جو لاٹری سے حاصل ہو

Explanation

Question 3 of 5

1

(88) اس آیت میں "رِزۡقًا حَسَنٗا" سے مراد کونسی دو نعمتیں ہیں؟

Select one or more of the following:

  • نبوت

  • علم

  • حکمت

  • رزق حلال/ عمدہ رزق

Explanation

Question 4 of 5

1

قوم شعیب پر عذاب کس شکل میں آیا؟

Select one of the following:

  • ہوا کا طوفان

  • پانی کا عذاب

  • زور دار چیخ اور زلزلہ

Explanation

Question 5 of 5

1

إِنِّي أَرَاكُم بِخَيْرٍ وَإِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ عَذَابَ يَوْمٍ مُّحِيطٍ .........إِنِّي أَرَاكُم بِخَيْرٍسے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • قوم شعیب تعلیم یافتہ تھے

  • قوم شعیب صحت مند تھے

  • قوم شعیب خوشحال/ مالدار لوگ تھے

Explanation