Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

65
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 4 years ago
Close

S.Yusuf ayah 19-35

Question 1 of 5

1

فَأَدْلَىٰ‘ کا روٹ د ل و ہے، جس کا معنی ہے ’ ڈول ڈالنا۔ ’

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

’وَهَمَّ بِهَا لَوْلَآ أَن رَّءَا بُرْهَـٰنَ رَبِّهِ ’ یوسفؑ کو یہ برھان کیوں عطا کی گئی؟

Select one or more of the following:

  • لِنَصْرِفَ عَنْهُ ٱلسُّوٓءَ وَٱلْفَحْشَآءَ

  • إِنَّهُۥ مِنْ عِبَادِنَا ٱلْمُخْلَصِينَ

  • وَلَوْ كُنَّا صَـٰدِقِينَ

  • وَكَانُوا۟ فِيهِ مِنَ ٱلزَّٰهِدِينَ

Explanation

Question 3 of 5

1

تَأْوِيلِ ٱلْأَحَادِيث سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • علمِ نجوم

  • سائنس کا علم

  • معاملات کی تہہ تک پہنچنے والا علم

Explanation

Question 4 of 5

1

یوسفؑ کی صداقت کی گواہی کیسے ملی؟

Select one of the following:

  • ان کی قمیص آگے سے پھٹی تھی

  • انکی قمیص پیچھے سے پھٹی تھی

  • عزیزِ مصر نے گواہی دی

Explanation

Question 5 of 5

1

عورتوں کا یوسفؑ کے حسن کو دیکھ کرکیا ردِعمل تھا؟

Select one of the following:

  • وہ بے ہوش ہوگئیں۔

  • انہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لئے

  • وہ سب سجدے میں گر گئیں

Explanation