Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

2
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 4 years ago
Close

S.Yusuf ayah: 36-57

Question 1 of 5

1

يُغَاثُ کا روٹ ہے غ ی ث یا غ و ث ہے، جس کا معنی ہے مدد دی جائے گی / بارش برسائی جائے گی

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

کون تھے؟ فَتَيَانِ …. وَدَخَلَ مَعَهُ ٱلسِّجْنَ فَتَيَانِ

Select one of the following:

  • یوسفؑ کے بھائی

  • بادشاہ کے خدمت گزار

  • قافلے والے

Explanation

Question 3 of 5

1

إِنِّىٓ أَرَىٰنِىٓ أَحْمِلُ فَوْقَ رَأْسِى خُبْزًا تَأْكُلُ ٱلطَّيْرُ مِنْهُ ۔۔۔اس کے خواب کی کیا تعبیر تھی؟

Select one of the following:

  • أَعْصِرُ خَمْرًا

  • فَيُصْلَبُ فَتَأْكُلُ ٱلطَّيْرُ مِن رَّأْسِهِۦ

  • فَيَسْقِى رَبَّهُۥ خَمْرًا

Explanation

Question 4 of 5

1

کسی بھی کام کو کرنے کے لئے کون سی دو صفات ضروری ہیں؟

Select one or more of the following:

  • قابل تعریف ہوں

  • امانت دار ہوں

  • بہت اچھی گفتگو کرتے ہوں

  • اس کام کو جانتے ہوں

Explanation

Question 5 of 5

1

یوسفؑ نے خواب کی تعبیر کا کیا حل بتای

Select one of the following:

  • جو بھی کھیت اگاؤ اس کو کاٹ لو

  • صبر سے کام لے کر اچھی فصل کا انتظار کرو

  • دانے/ بالیاں کو خوشوں میں چھوڑ دیا دو

Explanation