Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

69
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 4 years ago
Close

Surah al Hijr ayah: 51- 99

Question 1 of 5

1

۔ وَنَبِّئْهُمْ عَن ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَ …. ضَيْفِ إِبْرَٰهِيمَ کس کو کہا گیا ہے؟

Select one of the following:

  • حضرت لوطؑ

  • جو پرندوں کی شکل میں آئے تھے

  • فرشےجو مہمانوں کی شکل میں آئے تھے

Explanation

Question 2 of 5

1

اسحُقؑ کی کس خوبی کا ذکر اللہ نے قرآن میں بیان فرمایا ہے؟

Select one of the following:

  • عادل

  • فرمانبردار

  • علیم

Explanation

Question 3 of 5

1

قومِ لوط کی قرآن میں کون سی خرابی کا ذکر کیا گیا ہے؟

Select one of the following:

  • ناپ تول میں کمی

  • مردوں کا مردوں سے تعلق

  • تکبر اور خود نمائی

Explanation

Question 4 of 5

1

أَصْحَـٰبُ ٱلْحِجْرِ کی طرف کون سے پیغمبر بھیجے گئے؟

Select one of the following:

  • حضرت صالحؑ

  • حضرت لوطؑ

  • حضرت شعیبؑ

Explanation

Question 5 of 5

1

وَلَقَدْ ءَاتَيْنَـٰكَ سَبْعًا مِّنَ ٱلْمَثَانِى وَٱلْقُرْءَانَ ٱلْعَظِيمَ۔ سَبْعًا مِّنَ ٱلْمَثَانِى سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • سورۃ بقرۃ کی آخری آیات

  • سورۃ الفاتحہ

  • سورۃ یُسین

Explanation