Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

175
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 4 years ago
Close

Surah Israa ayah: 1-10

Question 1 of 5

1

مسجد اقصی میں اقصی کا روٹ ق ص و ہے ، جس کا معنی دور کی مسجد ہے۔

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

سورۃ بنی اسراءیل کا دوسرا نام۔۔۔۔۔ہے

Select one of the following:

  • سورۃ ابراہیم

  • سورۃ الاسرا

  • سورۃ القصص

Explanation

Question 3 of 5

1

أَسْرَىٰ بِعَبْدِهِ لَيْلًا کا معنی کیا ہے؟

Select one of the following:

  • اللہ تعالی نبیﷺ کے جسم مبارک کورات کے وقت لے گیا

  • اللہ تعالی نبیﷺ کی روح کورات کے وقت لے گیا

  • اللہ تعالی نبیﷺ کو روح اور جسم دونوں کے ساتھ رات کے وقت لے گیا

Explanation

Question 4 of 5

1

اگر ہم اللہ کی اطاعت کرنا چاہتے ہیں تو ہم پر لازم ہے کہ۔۔۔

Select one of the following:

  • اللہ پر مکمل بھروسہ کریں

  • اللہ کی حقیقی معرفت حاؕصل کریں

  • اللہ کی طاقت، قدرت اور عظمت پر پورا یقین ہو۔

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

إِنْ أَحْسَنتُمْ ( أَحْسَنتُمْ, أَسَأْتُمْ, عُدتُّمْ ) لِأَنفُسِكُمْ ۖ۔

Explanation