sb488
Quiz by , created more than 1 year ago

This Quiz is based on Audios of Aqeedah al Wasitiyyah Taught by Dr. Farhat Hashmi ( Nazr Thani )

23
0
0
sb488
Created by sb488 about 9 years ago
Close

Aqeedah Quiz # 7

Question 1 of 15

10

اللہ پر ایمان کیسے لایا جائے؟

Select one or more of the following:

  • جیسے اللہ نے ہمیں اپنی کتاب میں بتایا

  • اسکے رسول ﷺ نے ہمیں اس کے بارے میں کچھ بتایا ہے۔

  • جیسے لوگ کہتے ہیں

Explanation

Question 2 of 15

10

فِي كِتِابِهِ سے مراد

Select one of the following:

  • تورات

  • قرآن مجید

  • انجیل

Explanation

Question 3 of 15

10

۔ وَلاَ تحریف میں تحریف سےکیا مراد ہے

Select one of the following:

  • بات کو کاٹ دینا

  • بات کا انکار کرنا

  • سے بدل دینا لفظ میں تبدیلی کرنا context بات کو

Explanation

Question 4 of 15

10

تَعْطِيلٍ کا مطلب ہے

Select one of the following:

  • صفات میں لفظ کو ماننا اور معنی کو نہیں ماننا

  • صفات کا انکار کرنا

Explanation

Question 5 of 15

10

ولا تَكْيِيفٍ سے مراد کیا ہے

Select one of the following:

  • کیفیت کے بارے میں جاننے کی کوشش کرنا

  • کیفیت بیان کیے بغیر ماننا

Explanation

Question 6 of 15

10

وَلاَ تَمْثِيلٍ‏ سے مراد کیا ہے

Select one of the following:

  • مثال نہیں دینی

  • مثال کے ساتھ سمجھنا

Explanation

Question 7 of 15

10

دین کی بنیاد کس پر ہے؟

Select one of the following:

  • خوابوں پر

  • وحی الہی

Explanation

Question 8 of 15

10

عقیدہ کی بنیاد کس پر ہے

Select one of the following:

  • الإِيمانُ بِاللهِ وَمَلاَئِكَتِهِ، وَكُتُبِهِ، وَرُسُلِهِ، وَالْبَعْثِ بَعْدَ الْمَوْتِ، والإِيمَانُ بِالْقَدَرِ خِيْرِهِ وَشَرِّهِ

  • الإِيمانُ بِاللهِ وَرُسُلِهِ

Explanation

Question 9 of 15

10

اہل السنہ والجماعت سے مراد؟

Select one of the following:

  • وہ لوگ جو خود کو سنی کہتے ہیں

  • وہ لوگ جو سنت پر جمع ہیں۔ قرآن و سنت سے دلیل لیتے ہیں ۔

  • وہ لوگ جو سنتوں پر عمل کرتےہیں

Explanation

Question 10 of 15

10

دھونی دے کر (لبان جلا کر ) جنات کو بلانا صحیح ہے

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 11 of 15

10

۔ تفسیر ، حدیث، اصول الحدیث، اصول التفسیر، تصوف، عقائد، فتاوی، فقہ، اخلاق ، مسائل پرکل کتابیں لکھیں

Select one of the following:

  • 561

  • 591

  • 592

Explanation

Question 12 of 15

10

فتاوی ابن تیمیہ کی کتنی جلدوں میں ہے

Select one of the following:

  • 30

  • 37

  • 35

Explanation

Question 13 of 15

10

الْمَنْصُورَةِ جن کی مدد کی جاتی ہے یعنی
اللہ ، فرشتے ، اہل ایمان اور پھر جنّات مدد کرتے ہیں۔

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 14 of 15

10

تقدیر پر ایمان سے مراد کیا ہے

Select one of the following:

  • تقدیر اچھی اور بری دونوں ہوتیں ہیں۔ انسان کے حق میں اچھی یا بری اس کے طرز عمل کی وجہ سے اللہ کی طرف سے ہر چیز میں خیر ہے۔

  • تقدیر صرف اچھی ہوتی ہے

Explanation

Question 15 of 15

10

عیسائیت اور یہود کے دین میں بگاڑ کی وجہ تحریف تھی

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation