Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

113
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada about 4 years ago
Close

S. Isra ayah: 23-39 Part 2

Question 1 of 5

1

تَخْرِقَ کا روٹ خ ر ق جس کا معنی بے ترتیبی سے کسی چیز کو ٹکڑے کرنا

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

إِنَّ السَّمْعَ وَالْبَصَرَ وَالْفُؤَادَ كُلُّ أُولَـٰئِك ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Select one of the following:

  • كَانَ عَنْهُ مَسْئُولًا

  • أَحْسَنُ تَأْوِيلًا

  • قَوْلًا عَظِيمًا

Explanation

Question 3 of 5

1

وَلَا تَمْشِ فِي الْأَرْضِ مَرَحًا….زمین پر اکڑ کر نہ چلو! کیوں؟

Select one or more of the following:

  • کوئی جواب درست نہیں

  • وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولًا

  • ورنہ تم گر جاؤ گے

  • إِنَّكَ لَن تَخْرِقَ الْأَرْضَ

Explanation

Question 4 of 5

1

مندرجہ ذیل کاموں میں کون سے کام قابلِ نفرت ہیں؟

Select one of the following:

  • والدین کی نافرمانی

  • اللہ کے ساتھ شرک

  • زمین میں اکڑ کر چلنا

  • وعدے توڑنا

  • تمام کام قابلِ نفرت ہیں

Explanation

Question 5 of 5

1

اس سبق کی کون سی آیات میں توحید کا پیغام پے؟

Select one or more of the following:

  • وَأَوْفُوا بِالْعَهْدِ

  • وَلَا تَجْعَلْ مَعَ اللَّـهِ إِلَـٰهًا آخَرَ

  • وَلَا تُبَذِّرْ تَبْذِيرًا

  • أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهُ

Explanation