Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

125
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 4 years ago
Close

S. Israa ayah 78-93

Question 1 of 5

1

‘غَسَقِ کا روٹ ہے غ س ق، جس کا معنی ہے ’رات کی تاریکی

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

إِنَّ قُرْآنَ الْفَجْرِ كَانَ مَشْهُودًا۔۔۔ مَشْهُودًا۔ سے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • فجر کے وقت ہر چیز کا مشاہدہ کیا جاتا ہے

  • فجر کی نماز کے وقت فرشتوں کو حاضر ہونا

  • دن اور رات کے فرشتے جمع ہوتے ہیں

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

وَقُل رَّبِّ أَدْخِلْنِي مُدْخَلَ صِدْقٍ وَأَخْرِجْنِي مُخْرَجَ صِدْقٍ ۔۔۔ہجرت کے ضمن میں مُدْخَلَ اور مُخْرَجَ کون سی جگہیں ہیں؟

Select one of the following:

  • مدینہ مدخل، مکہ مخرج

  • مکہ مدخل، مدینہ مخرج

  • مکہ مخرج، طائف مدخل

Explanation

Question 4 of 5

1

.وَإِذَا أَنْعَمْنَا عَلَى الْإِنسَانِ........... نعمت ملنے کی صورت میں انسان کا کیا رویہ ہوتا ہے؟

Select one or more of the following:

  • زَهُوقًا

  • وَنَأَىٰ بِجَانِبِهِ

  • يَئُوسًا

  • أَعْرَضَ

Explanation

Question 5 of 5

1

آیت 82: قرآن کے نزول میں ہمارے لئے کیا فائدے ہیں ؟

Select one or more of the following:

  • مال

  • شِفَاءٌ

  • علم

  • وَرَحْمَةٌ

Explanation