This is a timed quiz.
You have 10 minutes to complete the 10 questions in this quiz.
حنین کی وادی کے ایک طرف مکہ تھا ۔ اس کے دوسری طرف کون سا شہر تھا ؟
مدینہ
یمن
طائف
بنو ہوازن اور بنو ثقیف بہت کمزور قبیلے تھے۔
مسلما نوں نے بنو خزاعہ کی طاقت کو ختم کر دیا تھا۔
حضور اکرم ﷺ نے حالات کا جائزہ لینے کے لیے حضرت عبداللہ بن اابی حدرد رضی اللہ تعالی حضرت ابو ایوب انصاری حجرت سلمان فارسی( حضرت عبداللہ بن اابی حدرد رضی اللہ تعالی, حضرت ابو ایوب انصاری, حجرت سلمان فارسی ) صحابی کو بھیجا؟
بنو ثقیف اور بنو ہوازن وادی اوطاس حنین مرالظہران( اوطاس, حنین, مرالظہران ) میں خیمہ زن ہوئے۔
حضور اکرمﷺ ہزار کا لشکر لے کر مکے سے روانہ ہوئئے۔
مسلمانوں کے لشکر میں نو مسلم کی تعداد کتنی تھی ؟
تین ہزار
دو ہزار
دو سو
جب ہم تھوڑے تھے ہوتے تھے تب بھی ہم کامیاب ہوتے تھے ۔ یہ الفاظ کن کے تھے؟
قریش مکہ
یہودی
مسلمان
اس جنگ میں اللہ تعالیٰ نے وقتی طور ہر کس قوم پر اپنے غم و غصے کا اظہار کیا تھا ؟
بنی اسرائیل
عیسائی
حنین کی لڑائی 9 ہجری میں ہوئی؟