Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

Al Huda Institute Canada

3243
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 4 Part 1

Question 1 of 5

1

...... رسول اللہ صلي اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے" جو لوگ اللہ کا ذکر کرتے ہیں

Select one of the following:

  • فرشتے انهين گهير لیتے ہیں

  • رحمت انهيں ڈهانپ ليتی ہے

  • اوپر د يئے گئے تمام فضائل

  • سکینت ان پر نازل ہوتى ہے

Explanation

Question 2 of 5

1

الله سے محبت کا دعوہ سچ کرنے کے لئے کیا ہمیں کرنا چاہیئے ؟

Select one of the following:

  • اپنی محبوب چیز اللہ کے لئے قربان كرنى چاہیئے

  • كسى بزرگ سے سفارش كرانى چاہیئے

  • دكهاوا كرنا چاہیئے

Explanation

Question 3 of 5

1

آپ صلي اللہ علیہ وسلم نے دين میں استقامت کے لے کونسی دعا سكهائی ؟

Select one of the following:

  • یا مقلب القلوب ثبت قلبى

  • ربى زدنى علماً

  • ربنا هب لنا من لدنك رحمة

Explanation

Question 4 of 5

1

ہمیں كس حالت میں موت آنےكى دعا مانگنى چاہیئے ؟

Select one of the following:

  • ايمان کی حالت میں

  • نيند کی حالت میں

  • بے هوشى کی حالت میں

Explanation

Question 5 of 5

1

جنت تك لے جانے كا راسته كون سا ہے ؟

Select one of the following:

  • هائى و ے

  • كسى سے لفٹ مانگ كر

  • صراط مستقيم

Explanation