Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

56
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 3 years ago
Close

S.Taha Ayah 41 - 76

Question 1 of 5

1

وَاصْطَنَعْتُكَ کا روٹ ص ن ع۔۔۔۔جس کا معنی

Select one or more of the following:

  • کسی چیز کو فنی مہارت سے بنانا

  • کاریگری

  • انتخاب کرکےخاص طور پر اس کی تربیت کرنا

  • کپڑے کی صنعت

  • جوتےکی صنعت

Explanation

Question 2 of 5

1

وَلَقَدْ أَرَيْنَاهُ آيَاتِنَا كُلَّهَا ۔۔۔۔ٓاللہ کی آیات دیکھ کر فرعون کا کیا رویہ تھا

Select one or more of the following:

  • يَخْشَىٰ

  • فَكَذَّبَ

  • أَبَىٰ

  • أَعْطَىٰ

Explanation

Question 3 of 5

1

قُلْنَا لَا تَخَفْ إِنَّكَ أَنتَ الْأَعْلَىٰ۔۔کس نے کس کو یہ تسلی دی؟

Select one of the following:

  • اللہ تعالی نے موسیٰ اور ہارونؑ کو

  • فرعون نے جادوگروں کو

  • موسیؑ نے ہارونؑ کو

Explanation

Question 4 of 5

1

إِنَّا آمَنَّا بِرَبِّنَا لِيَغْفِرَ لَنَا خَطَايَانَا وَمَا أَكْرَهْتَنَا عَلَيْهِ مِنَ السِّحْرِ ۗ۔۔کس کا قول ہے؟

Select one of the following:

  • فرعون کی قوم کا

  • جادوگروں کا

  • موسیٰؑ اور ہارونؑ کا

Explanation

Question 5 of 5

1

۔ قَالَ أَجِئْتَنَا لِتُخْرِجَنَا مِنْ أَرْضِنَا۔۔فرعون نے کس زمین سے نکالنے کی بات کی؟

Select one of the following:

  • مکہ

  • فلسطین

  • مصر

Explanation