Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

29
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 3 years ago
Close

S. Taha Ayah 77 - 104

Question 1 of 5

1

أَسْرِکا روٹ س ر ی۔۔۔جس کا معنی ہے دن کا سفر

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 2 of 5

1

Select from the dropdown list to complete the text.

كُلُوا مِن طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ ( وَلَا تَطْغَوْا فِيهِ۔۔, فَيَحِلَّ عَلَيْكُمْ غَضَبِي, وَمَن يَحْلِلْ عَلَيْهِ غَضَبِي )۔

Explanation

Question 3 of 5

1

وَإِنِّي لَغَفَّارٌ لِّمَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اهْتَدَىٰ۔ ثُمَّ اهْتَدَىٰ سے مراد۔۔

Select one or more of the following:

  • استقامت اختیار کی

  • مزید علم حاصل کرنا

  • توفیق کہ سب اللہ کیطرف سے ملا ہے

  • تمام جوابات درست ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

فَأَخْرَجَ لَهُمْ عِجْلًا جَسَدًا لَّهُ خُوَارٌ۔۔سامری نے قوم کے لئے کیا نکالا

Select one of the following:

  • بچھڑا جس میں آواز تھی

  • بچھڑا جو چلتا تھا

  • بچھڑا جو بولتا تھا

Explanation

Question 5 of 5

1

موسیٰ نے سامری کے لئے کیا سزا تجویز کی؟

Select one or more of the following:

  • لا مساس

  • کوئی اسے ہاتھ نہ لگائے

  • اس کو سمندر میں پھینک دیا جائے

  • اس کو جلا دیا جائے

Explanation