Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

To Join the series, please go here https://t.me/BookClubUrdu

378
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada over 3 years ago
Close

Qur'an Kay Moti-Quiz 3

Question 1 of 5

1

محبوب چیز کو خرچ کرکے کیا حاصل ہوگا؟

Select one of the following:

  • آخرت میں اعلی درجات

  • لوگوں کی واہ واہ

  • سکون کی نیند

  • زیادہ مال

Explanation

Question 2 of 5

1

مال کا خرچ کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ذریعہ ہے۔

Select one of the following:

  • گناہوں کی معافی

  • مال میں کمی

  • لوگوں میں مقبولیت

Explanation

Question 3 of 5

1

انفاق کی اقسام کون کون سی ہیں؟

Select one or more of the following:

  • مال

  • علم

  • مہارت

  • وقت

  • جاہ

Explanation

Question 4 of 5

1

فی سبیل اللہ خرچ کرنے میں کیا شامل ہے؟

Select one or more of the following:

  • جہاد میں خرچ کرنا

  • نیکی کے کاموں میں خرچ کرنا

  • اہل و عیال پر خرچ کرنا

  • دعوت پر خرچ کرنا

Explanation

Question 5 of 5

1

فی سبیل اللہ میں کون سی دو چیزوں کا ہونا ضروری ہے؟

Select one or more of the following:

  • اخلاص

  • شریعت کے مطابق ہونا

  • اپنا آدھا مال دینا

  • والدین کی اجازت لینا

Explanation