Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

www.alhudainstitute.ca

3055
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 2 Part 3

Question 1 of 5

1

روزے کی فرضیت کی اصلی حقیقت کیا ہے

Select one of the following:

  • عبادت کا سلیقہ آ ئے

  • صحت اچھی ہو جائے

  • تقویٰ پیدا ہو

Explanation

Question 2 of 5

1

رمضان میں قرآن پڑھنے كى اہمیت زیادہ کیوں ہے؟

Select one of the following:

  • روزے میں قرآن پڑھنا اچھا لگتا ہے

  • قرآن رمضان کے مہینے میں اترا

  • عبادت کی طرف دل زیادہ مائل ہوتا ہے

Explanation

Question 3 of 5

1

انسان حرام کی طرف کیوں جاتا ہے؟

Select one of the following:

  • حلال کمائی کا کوئی ذریعہ نہیں ہوتا

  • جب خواہشات بڑھ جاتی ہیں

  • باقی لوگ بھی حرام طریقے سے کما رہے ہوتے ہیں

Explanation

Question 4 of 5

1

اسلام کی نظر میں جنگ کا مقصد کیا ہے

Select one of the following:

  • فتنہ ختم کرنا

  • اپنی فوقیت قائم کرنا

  • دشمنوں پر اپنی دھاک بٹھانا

Explanation

Question 5 of 5

1

دین میں اختلاف کی بنیادی وجہ کیا ہے؟

Select one of the following:

  • خودپسندی

  • مال کی کثرت

  • سرکشی

Explanation