Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

2248
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Quran Urdu Juz' 5 Part 2

Question 1 of 5

1

مرد عورتوں پر قوام ہیں سے کیا مراد ہے

Select one of the following:

  • ایسا شخصں جو بیوی بچوں پر تشد د کرنے والا ہو

  • نتظم ہے جو ضروریات پوری کرنے والا

  • وہ مرد جو بیوی کی آمدنی پر انحصار کرے

Explanation

Question 2 of 5

1

فالصالحاتٌ قانتاتٌ" سے کون سی عورتیں مراد ہہیں"

Select one of the following:

  • گهریلو معاملات میں اپنا حکم چلاتی ہیں

  • ملازمت کرنا اپنا فرض سمجهتی ہیں

  • تو وہ نیک بیویاں ہیں وہ مردوں کے حکم پر چلتی ہیں

Explanation

Question 3 of 5

1

رسول اللہ نے جہنم میں عورتوں کی کثرت کی کون سی دو وجوہات بتائیں

Select one of the following:

  • جهوٹ اور چغلی

  • زنا اور فحاشی

  • زبان کا غلط استعمال اور خاوند کی ناشکری

Explanation

Question 4 of 5

1

حدیث میں آتا ہے کہ" شرک خفی یہ ہے کہ انسان کسی دوسرے انسان کو دیکهه کر عمل کرے"

Select one of the following:

  • True
  • False

Explanation

Question 5 of 5

1

تیمّم کا کیا طریقہ ہے

Select one of the following:

  • پاک مٹی سے و ضو کی طرح پورےاعضاء کا مسح کرنا

  • پاک مٹی سے اپنے چہرہ ا ورہاتهوں کا مسح کرنا

  • ہاتهوں اور پائوں کا مسح کرنا

Explanation