ume.mhd19
Quiz by , created more than 1 year ago

Quizzz

103
0
0
ume.mhd19
Created by ume.mhd19 almost 9 years ago
Close

Quiz Surah Al-Rahman

Question 1 of 10

1

وَيَبْقَى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْإِكْرَامِسے کیا مراد ہے؟

Select one of the following:

  • اس سے مانگتے ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں ہر روز وہ ایک کام میں ہے

  • اور آپ کے پروردگار کی ذات باقی رہے گی جو بڑی شان اور عظمت والا ہے

Explanation

Question 2 of 10

1

شُوَاظٌ کا کیا مطلب ہے؟

Select one of the following:

  • خالص آگ کا شعلہ

  • خالص کوئلہ

  • خالص پتھر

Explanation

Question 3 of 10

1

انشَقَّتِ کا کیا مطلب ہے؟

Select one of the following:

  • ٹوٹ جانا

  • اتر جانا

  • پھٹ جانا

Explanation

Question 4 of 10

1

حَمِيمٍ کسے کہتی ہیں؟

Select one of the following:

  • گرم پانی

  • کھولتا پانی

  • زہریلہ پانی

Explanation

Question 5 of 10

1

هَلْ جَزَاء الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَان کا کیا مطلب ہے ؟

Select one of the following:

  • اگر تم کسی پر احسان کرو تو بدلے کی امید نہ رکھا کرو

  • نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں

Explanation

Question 6 of 10

1

سورة رحمان میں کتنی آیات ہیں؟

Select one of the following:

  • 78

  • 76

  • 75

Explanation

Question 7 of 10

1

سورة رحمان میں کتنے رکوع ہیں؟

Select one of the following:

  • 4

  • 3

  • 2

Explanation

Question 8 of 10

1

سورة رحمان مکی سورت ہے یا مدنی؟

Select one or more of the following:

  • مکی

  • مدنی

Explanation

Question 9 of 10

1

سورة رحمان میں اللہ کی نعمتوں کا احساس کس طریقے سے دلائیا گیا ہے؟

Select one of the following:

  • جتانے والے انداز میں

  • تلقین کرنے کے انداز میں

  • سوالیہ انداز میں

Explanation

Question 10 of 10

1

سورة رحمان کس پسمنظر میں نازل ہوئ تھی؟

Select one of the following:

  • کفار کے چیلینج کا جواب دینے کے لئے

  • لوگوں کو اللہ کی معمتوں کا احساس دلانے کے لئے

Explanation