Al Huda Canada
Quiz by , created more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1344
0
0
Al Huda Canada
Created by Al Huda Canada almost 9 years ago
Close

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 9 Part 3

Question 1 of 5

1

النّبِی الاُمّی کا ذکر کونسی گذشتہ آسمانی کتابوں میں ہے

Select one of the following:

  • انجیل اور زبور

  • تورات اور زبور

  • تورات اور انجیل

Explanation

Question 2 of 5

1

نبیؐ پہ ایمان لانے کا کیا مقصد ہے

Select one of the following:

  • آپؐ پر روزانہ ۱۰۰ بار درود بھیجنا

  • آپؐ کے اسؤہِ حسنہ کا مکمل اتباع

  • آپؐ کا یومِ ولادت جوش خروش سے منانا

Explanation

Question 3 of 5

1

بنی اسرائیل کی بستی کو ہفتے کے دن کس حکم سے آزمایا گیا

Select one of the following:

  • سمندر میں جا کر مشکل عبادت لازم کی گئی

  • مچھلی کا شکار کرنے سے منع کیا گیا

  • ہفتے کے دن بات چیت کرنا بالکل منع تھا

Explanation

Question 4 of 5

1

اس بستی میں کچھ لوگوں نے حیلہ سازی کی تو کیا سزا ملی

Select one of the following:

  • حیلہ سازی کرنے والوں اور اس پر خاموشی اختیار کرنے والوں کوبندر بنا دیا گیا

  • مچھلیاں آنا بند ہو گئیں

  • تمام بستی والوں کو بندر بنا دیا گیا

Explanation

Question 5 of 5

1

شیطان کے وسوسوں سے بچنے کا کیا طریقہ سیکھا

Select one of the following:

  • گھر میں سورۃ الفلق اور الناس لکھ کر لگائیں

  • أعوذُ باللہ کا تعویذ پہنے رکھیں

  • جیسے ہی وسوسہ آئے ـ’أعوذُ باللہ من الشیطان الرجیم‘ پڑھیں

Explanation